آئی ٹی سروسز سے معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، سہیل راجپوت
آئی ٹی سروسز سے معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، سہیل راجپوت اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) وفاقی سیکرٹری آئی ٹی ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہاہے کہ وزارت آئی ٹی جی ایس ایم اے کے پاکستان میں ڈیجیٹل منتقلی کے حوالے سے کردار کو بڑی اہمیت دیتی ہے، وہ بارسلونا میں منعقدہ جی ایس ایم اے راؤنڈ ٹیبل سے منگل کو ویڈیو لنک سے خطاب کر رہے تھے،ان...
Source: jang.com.pk