حریم شاہ تُرکی چلی گئیں
حریم شاہ تُرکی چلی گئیں پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ حریم شاہ نے پاکستان کے دوست ملک تُرکی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ تُرکی میں موجود ہیں۔ حریم شاہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ...
Source: jang.com.pk