تجاوزات کیخلاف مہم کے آخری روز بھی قابل ذکر کارروائی نہیں ہوئی
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کی طرف سے ایک بار پھر صوبے بھر میں تجاوزات کیخلاف بلاتخصیص اور بھرپور کارروائیاں کرنے کے احکامات جاری کئے گئے جس کیلئے یکم تا سات جولائی تک کے ہفتے کا انتخاب ہوا لیکن راولپنڈی کی حد تک ایک بار پھر ان حکومتی احکامات پر صرف کاغذات کی حد تک ہی عمل ہو پایا، برائی کیخلاف اس مہم کے آخری روز بھی میٹروپول...
Source: jang.com.pk