اسلام آباد کے نجی ہوٹلز میں 21 روز کیلئے ریزرویشن بند
افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کا معاملہ ، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام نجی ہوٹلوں کو 21 روز کے لیے ریزرویشن سے روک دیا۔
Source: jang.com.pk