شاہد آفریدی کی راولاکوٹ ہاکس نے پہلی کشمیر پریمئیر لیگ جیت لی
منگل کو کھیلے گئے میچ میں راولاکوٹ ہاکس نے آخری اوور میں کم بیک کرتے ہوئے یقینی شکست کو فتح میں بدلتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا۔
Source: urduvoa.com