Stay updated with breaking news from King abbas khan. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
بالی ووڈ میں ہندو نام رکھنے والے مسلم اداکار دلیپ کمار کے علاوہ فلم انڈسٹری میں ایسے اور بھی مسلم ستارے ہیں جنہوں نے اپنا اصل نام تبدیل کیا (تصاویر: ایکسپریس ٹریبیون) ممبئی: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف دلیپ کمار ہی وہ واحد مسلم اداکار تھے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنا مسلم نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھا تو آپ کی معلومات غلط ہے۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے بی جے پی رہنما ارون یادیو کو برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کی موت سے متعلق بیان دینے پر کھری کھری سنا ڈالی۔ ارون یادیو نے کہا تھا کہ محمد یوسف خان (دلیپ کمار) نے فلمی دنیا میں ....