وارداتیں، شہری 36 موٹرسائیکلوں و گاڑیوں، 55 تولہ طلائی زیورات، کرنسی و موبائلز سے محروم
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چار درجن سے زائد وارداتوں میں31موٹرسائیکلوں ، دو گاڑیوں، 3 رکشوں ، 55تولے سے زائد وزنی طلائی زیورات،ہیرے کی انگوٹھی ، لاکھوں روپے کی نقدی ، موبائل فونوں، گائے اور دیگر قیمتی اشیاسے محروم کردیاگیا۔تھانہ رتہ امرال کے علاقے سے ارسلان ، تھانہ سٹی کے علاقے سے دائود ...