3 روز میں دوسرا دہشت گرد حملہ، پسنی میں کیپٹن اور سپاہی شہید
3 روز میں دوسرا دہشت گرد حملہ، پسنی میں کیپٹن اور سپاہی شہید کوئٹہ (نمائندہ جنگ) بلوچستان میں تین روز میں دوسرا دہشتگرد حملہ ہوا، پسنی میں سڑک کنارے بم دھماکہ،سیکورٹی فورسز کے افسر سمیت دو اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے سڑک کنارے بم نصب تھا،3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ،گورنر ٗ وزیر اعلیٰ صوبائی وزØ...
Source: jang.com.pk