لاہور: شہید SI کی فیملی پر تشدد، 3 ملزمان کی شناخت
پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے صدر میں شہید سب انسپکٹر کی فیملی پر تشدد کرنے والے 3 افراد کی شناخت ہو گئی۔