مظفرگڑھ، بچوں کے ہمراہ اسلحے کی نمائش کرنیوالا گرفتار
صوبہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں اپنے 5 بچوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Source: jang.com.pk