Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 8 - Leah Visual News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Leah Visual. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Leah Visual Today - Breaking & Trending Today

رواں دواں تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔ - Vimarsana News

رواں دواں تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔

AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.

وفاقی وزیر علی زیدی کی مزار قائد پر حاضری - Vimarsana News

وفاقی وزیر علی زیدی کی مزار قائد پر حاضری

وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی نے یومِ آزادی کے موقع پر بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جنا ح کے مزار پر حاضری دی ہے۔

دردانہ بٹ کا آخری سفر سے متعلق کیا کہنا تھا؟ - Vimarsana News

دردانہ بٹ کا آخری سفر سے متعلق کیا کہنا تھا؟

گزشتہ روز انتقال کر جانے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی یادگار ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں جن میں سے ایک میں وہ انسان کے آخری سفر سے متعلق بات کرہی ہیں۔

وفاق کا کراچی ٹرانسفارمیشن پلان؛ کیا صوبائی حکومت کی شمولیت کے بغیر منصوبہ مکمل ہو پائے گا؟ - Vimarsana News

وفاق کا کراچی ٹرانسفارمیشن پلان؛ کیا صوبائی حکومت کی شمولیت کے بغیر منصوبہ مکمل ہو پائے گا؟

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کہتے ہیں ان کے علم میں نہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ دورے کے دوران 'کراچی ٹرانسفارمیشن پلان' پر اجلاس ہوا بھی یا نہیں۔

چین میں کینیڈا کے ایک شہری کو 11 سال قید کی سزا کا ٹیکنالوجی کمپنی واوے پر امریکی الزام سے کیا تعلق ہے؟ - Vimarsana News

چین میں کینیڈا کے ایک شہری کو 11 سال قید کی سزا کا ٹیکنالوجی کمپنی واوے پر امریکی الزام سے کیا تعلق ہے؟

چین ایک ایسے موقعے پر کینیڈا پر اپنے دباؤ میں اضافہ کر رہا ہے جب کینیڈا کے جج واوے کی اعلیٰ عہدے دار کو امریکہ منتقل کیے جانے کے سلسلے میں حتمی دلائل سننے والے ہیں۔