پاک افغان سرحدی چوکی پر طالبان کا قبضہ، ٹرکوں کے اخراجات بڑھ گئے
پاک افغان سرحدی چوکی پر طالبان کا قبضہ، ٹرکوں کے اخراجات بڑھ گئے چمن (اے ایف پی) پاک افغان سرحدی چوکی پر طالبان کا قبضہ، ٹرکوں کے اخراجات بڑھ گئے، باغی اور سرکاری اہلکاروں کے تاجروں پر الگ الگ ٹیکس، سامان گزرنے کیلئے ڈاکو رشوت کا مطالبہ کر نے لگے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان پاکستان کی ایک اہم سرحدی چوکی پر قبضہ کرنے سÛ...