Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 14 - Leah Visual News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Leah Visual. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Leah Visual Today - Breaking & Trending Today

افغان سرحد بند، فوج تعینات، غیرقانونی کراسنگ کے تمام پوائنٹس سیل، ہم افغانستان میں امن کے ضامن نہیں، فوجی ترجمان - Vimarsana News

افغان سرحد بند، فوج تعینات، غیرقانونی کراسنگ کے تمام پوائنٹس سیل، ہم افغانستان میں امن کے ضامن نہیں، فوجی ترجمان

X افغان سرحد بند، فوج تعینات، غیرقانونی کراسنگ کے تمام پوائنٹس سیل، ہم افغانستان میں امن کے ضامن نہیں، فوجی ترجمان راولپنڈی (اے پی پی)افغان سرحد بند، فوج تعینات، فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کراسنگ کے تمام پوائنٹس سیل، ہم افغانستان میں امن کے ضامن نہیں، میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت افغان امن کیلئے بڑا خطرہ، ہما...

چین اور امریکا لڑائی میں میدان جنگ پاکستان ہوگا، ایمل ولی خان - Vimarsana News

چین اور امریکا لڑائی میں میدان جنگ پاکستان ہوگا، ایمل ولی خان

چین اور امریکا لڑائی میں میدان جنگ پاکستان ہوگا، ایمل ولی خان کراچی (ٹی وی رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان لڑائی میں میدان جنگ پاکستان ہوگا،امریکا کا افغانستان میں آکر طالبان سے افغان عوام کی جان چھڑانا بری بات نہیں تھی ، بلوچستان کی حکومت بھی اسی طرح سلیکٹڈ ہے جیسی خیبرپخت...

جڑواں شہروں سے 6 لڑکیوں سمیت 10 افراد اغواء - Vimarsana News

جڑواں شہروں سے 6 لڑکیوں سمیت 10 افراد اغواء

جڑواں شہروں سے 6 لڑکیوں سمیت 10 افراد اغواء راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں سے میں 6 لڑکیوں سمیت 10افراد کو اغوا کر لیا گیا۔تھانہ گنج منڈی کو سعید احمد نے بتایاکہ اس کی19 سالہ بیٹی (ر) کو کسی نے اغواء کر لیا۔تھانہ نصیرآبادکو شاکر اقبال نے بتایا کہ اس کی بیوی لاپتہ ہو گئی ۔تھانہ ریس کورس کو بخت محمد نے بتایاکہ سائل کی ...

حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن لڑکی عین نکاح کے وقت بازیاب - Vimarsana News

حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن لڑکی عین نکاح کے وقت بازیاب

حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن لڑکی عین نکاح کے وقت بازیاب شہزاد ملک 17 جولائی 2021، 08:41 PKT ،تصویر کا ذریعہGetty Images فائل فوٹو سندھ پولیس نے ایک کمسن بچی کو بازیاب کروایا ہے جسے پہلے اغوا کیا گیا اور بعد میں اس کی شادی تین گنا بڑی عمر کے مرد کے ساتھ کروائی جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق بچی کو عین اس وقت بازیاب کروایا گیا جب نکاح کی تقریب جØ...

Source: bbc.com
کرم ایجنسی، کیپٹن اور سپاہی نے جان دیکر مغوی مزدور آزاد کروائے - Vimarsana News

کرم ایجنسی، کیپٹن اور سپاہی نے جان دیکر مغوی مزدور آزاد کروائے

کرم ایجنسی، کیپٹن اور سپاہی نے جان دیکر مغوی مزدور آزاد کروائے کراچی (نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر نے سیکورٹی فورسز کی جانفشانی و انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ گزشتہ دنوں کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز نے جان کی قربانی دیکر مغوی مزدوروں کو دہشت گردوں سے آزاد کروا لیا جبکہ کیپٹن باسط علی اور سپاہی حضرت بلال نے جام Ø...