حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن لڑکی عین نکاح کے وقت بازیاب
حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن لڑکی عین نکاح کے وقت بازیاب شہزاد ملک 17 جولائی 2021، 08:41 PKT ،تصویر کا ذریعہGetty Images فائل فوٹو سندھ پولیس نے ایک کمسن بچی کو بازیاب کروایا ہے جسے پہلے اغوا کیا گیا اور بعد میں اس کی شادی تین گنا بڑی عمر کے مرد کے ساتھ کروائی جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق بچی کو عین اس وقت بازیاب کروایا گیا جب نکاح کی تقریب جØ...
Source: bbc.com