Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

District Worm News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from District Worm. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In District Worm Today - Breaking & Trending Today

ضلع کرم میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ، 6 جاں بحق - Vimarsana News

ضلع کرم میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ، 6 جاں بحق

ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے، 3زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

شہداء پر فخر، فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف - Vimarsana News

شہداء پر فخر، فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف

X شہداء پر فخر، فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف راولپنڈی(اے پی پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہاہےکہ فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، جنرل باجوہ نے عید کا دن ضلع کرم میں پاک افغان انٹرنیشنل بارڈر کے قریب تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ گزار،لاہور میں کیپٹن عفان Ø...

خیبر پختونخوا: ضلع کرم سے اغوا ہونے والے پانچ مزدور 20 روز بعد بازیاب - Vimarsana News

خیبر پختونخوا: ضلع کرم سے اغوا ہونے والے پانچ مزدور 20 روز بعد بازیاب

پشاور —  خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے کرم سے گزشتہ ماہ نجی موبائل کمپنی کے اغوا ہونے والے مزید پانچ ملازمین کو بھی بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایک کارروائی میں جون کے آخر میں نجی موبائل ٹیلیفون کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچ مزدوروں کو بازیاب کرایا ہے۔ یہ پانچ مزدور بھی ان 16 مغویوں میں شامل تھے جن کو گزشتہ ...

کرم ایجنسی، کیپٹن اور سپاہی نے جان دیکر مغوی مزدور آزاد کروائے - Vimarsana News

کرم ایجنسی، کیپٹن اور سپاہی نے جان دیکر مغوی مزدور آزاد کروائے

کرم ایجنسی، کیپٹن اور سپاہی نے جان دیکر مغوی مزدور آزاد کروائے کراچی (نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر نے سیکورٹی فورسز کی جانفشانی و انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ گزشتہ دنوں کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز نے جان کی قربانی دیکر مغوی مزدوروں کو دہشت گردوں سے آزاد کروا لیا جبکہ کیپٹن باسط علی اور سپاہی حضرت بلال نے جام Ø...

کرم میں آپریشن، کیپٹن سمیت دو جوان شہید، 3دہشتگرد مارے گئے - Vimarsana News

کرم میں آپریشن، کیپٹن سمیت دو جوان شہید، 3دہشتگرد مارے گئے

کرم میں آپریشن، کیپٹن سمیت دو جوان شہید، 3دہشتگرد مارے گئے کراچی (جنگ نیوز ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرضلع کرم کے علاقے زیوØ...