شہداء پر فخر، فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف
X شہداء پر فخر، فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف راولپنڈی(اے پی پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہاہےکہ فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، جنرل باجوہ نے عید کا دن ضلع کرم میں پاک افغان انٹرنیشنل بارڈر کے قریب تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ گزار،لاہور میں کیپٹن عفان ...