کرم میں آپریشن، کیپٹن سمیت دو جوان شہید، 3دہشتگرد مارے گئے
کرم میں آپریشن، کیپٹن سمیت دو جوان شہید، 3دہشتگرد مارے گئے کراچی (جنگ نیوز ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرضلع کرم کے علاقے زیو...