Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 13 - Leah Visual News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Leah Visual. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Leah Visual Today - Breaking & Trending Today

کراچی: گلشن میں لڑکی کی ہلاکت، مقدمہ درج - Vimarsana News

کراچی: گلشن میں لڑکی کی ہلاکت، مقدمہ درج

کراچی: گلشن میں لڑکی کی ہلاکت، مقدمہ درج کراچی پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں درج کیا گیا ہے، جس میں قتل کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، اہلِ خانہ نے پہلے کہا کہ لڑکی کو نا معلوم سمت سے آنے والی گولی لگی ہے۔

Related Topics:
Leah Visual
سیاسی منظرنامہ، وزیر اعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں - Vimarsana News

سیاسی منظرنامہ، وزیر اعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں

سیاسی منظرنامہ، وزیر اعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں اسلام آباد( طاہر خلیل) آزاد کشمیر کے انتخابات میں تینوں بڑی پارٹیوں کی انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہنچی ،یہاں 25 جولائی کو پولنگ ہوگی ،آزاد کشمیر الیکشن کمیشن پولنگ کے لیے حکومت کی تجویز کردہ الیکڑانک مشین استعمال نہیں کر رہا ،پرانے طریق کار کے مطابق بیلٹ پیÙ...

گھر، ڈسٹری بیوشن آفس میں ڈاکے، ایک کروڑ 16لاکھ چھین لئے گئے - Vimarsana News

گھر، ڈسٹری بیوشن آفس میں ڈاکے، ایک کروڑ 16لاکھ چھین لئے گئے

گھر، ڈسٹری بیوشن آفس میں ڈاکے، ایک کروڑ 16لاکھ چھین لئے گئے راولپنڈی‘ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر‘ خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر، چوری، نقب زنی اور راہ زنی کی61 وارداتوں میں شہری ایک گاڑی، دو رکشوں 15موٹرسائیکلوں، طلائی زیورات، 35موبائل فونز، 8بکروں اور نقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے۔ اسلام آباد میں بھی دس وØ...

پتا چلا لیا، افغان سفیر کی بیٹی کہاں گئی تھی، کسی اور کی ناکامی خود پر نہیں ڈالنے دینگے، پاکستان - Vimarsana News

پتا چلا لیا، افغان سفیر کی بیٹی کہاں گئی تھی، کسی اور کی ناکامی خود پر نہیں ڈالنے دینگے، پاکستان

X پتا چلا لیا، افغان سفیر کی بیٹی کہاں گئی تھی، کسی اور کی ناکامی خود پر نہیں ڈالنے دینگے، پاکستان کسی اور کی ناکامی خود پر نہیں ڈالنے دینگے، پاکستان اسلام آباد(ایجنسیاں‘مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کہناہے کہ افغانستان میں قربانی کا بکرا بنیں گےنہ کسی اور کی ناکامی خودپر ڈالنے دیں گے ‘ پتہ لگالیاہے کہ افغان سفیرکی بیٹی کہاں گئی تھی...

'جناح پور' کے مبینہ نقشوں کی برآمدگی سازش یا مفروضہ: وہ 'بھوت' جس نے آج تک پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑا - Vimarsana News

'جناح پور' کے مبینہ نقشوں کی برآمدگی سازش یا مفروضہ: وہ 'بھوت' جس نے آج تک پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑا

’جناح پور‘ کے مبینہ نقشوں کی برآمدگی سازش یا مفروضہ: وہ ’بھوت‘ جس نے آج تک پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑا جعفر رضوی ،تصویر کا ذریعہPICTORAL BIOGRAPHY OF ALTAF HUSSAIN ’بھوت نے کبھی پیچھا نہیں چھوڑا۔۔۔ نہ بوتل میں بند کرنے والوں کا، نہ بوتل سے نکالنے والوں کا۔۔۔ کبھی اکھنڈ بھارت کبھی جناح پور، ایک کے بعد ایک کر کے یہ سب کچھ کسی جادوگر کی ٹوپی سے برØ...

Source: bbc.com