گھر، ڈسٹری بیوشن آفس میں ڈاکے، ایک کروڑ 16لاکھ چھین لئے گئے
گھر، ڈسٹری بیوشن آفس میں ڈاکے، ایک کروڑ 16لاکھ چھین لئے گئے راولپنڈی‘ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر‘ خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر، چوری، نقب زنی اور راہ زنی کی61 وارداتوں میں شہری ایک گاڑی، دو رکشوں 15موٹرسائیکلوں، طلائی زیورات، 35موبائل فونز، 8بکروں اور نقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے۔ اسلام آباد میں بھی دس وØ...
Source: jang.com.pk