لندن، عابد شیر علی وائرل ویڈیو: ریستوران واقعہ کا ڈراپ سین
لندن (مرتضیٰ علی شاہ) یہاں ایک ترک ریستوراں نے واضح کیا ہے کہ عابد شیر علی قطار سےباہر نہیں نکلے تھے اورا نہوں نے اپنے اہل خانہ کے لئے پہلے سے ٹیبلز بک کرا رکھی تھیں۔ اس کے بعد شاہد خان نامی پاکستانی شخص کے ساتھ عابد شیر علی کی بدسلوکی پر مبنی ویڈیوز میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ منگل کی رات ویڈیو کے تین سیٹ گردش کرنے لگے۔ ایک میں عابد شیر عÙ...
Source: jang.com.pk