تحریک انصاف کی حکومت کا احتساب کا بیانیہ ناکام ہوگیا، تجزیہ کار
کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے حکومت میں آنے سے پہلے اور بعدمیں...