داسو میں چینی انجینیئرز کی بس کو حادثہ: 'بارودی مواد کے شواہد ملے ہیں، دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا'
داسو میں چینی انجینیئرز کی بس کو حادثہ: ’بارودی مواد کے شواہد ملے ہیں، دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا‘ 14 جولائی 2021 ،تصویر کا ذریعہGetty Images پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ داسو واقعے کی ابتدائی تفتیش کے دوران بارودی مواد کے شواہد ملنے کی تصدیق ہوئی ہے، اس لیے اس واقعے میں دہشت گردی کے امکان ...
Source: bbc.com