ٹریک کی خستہ حالت حادثے کی وجہ بن سکتی ہے، ڈی ایس سکھر کا حادثے سے قبل اعلیٰ حکام کو خط - Pakistan
سکھر ڈویژن کا ٹریک خستہ حالت میں ہے، مین لائن کے تقریباً 6 ہزار جوڑ خطرناک ہوچکے ہیں، ڈی ایس ریلوے
Source: dawnnews.tv