کامیاب پاکستان۔۔۔۔۔
شیئر کریں افرادی تربیت‘ روزگار کے مواقعوں میں اضافے اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر اعتماد کئے بغیر ’انسانی ترقی‘ کا ہدف حاصل نہیں ہوگا اور یہی وجہ ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں ماہ (جولائی 2021ء) کے دوران اصولی طور پر ”کامیاب پاکستان پروگرام“ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت مجموعی طور پر چالیس لاکھ گھرانوں کی مالی معاونت کی جائÛ...