ایف پی ایس سی کا امتحانی شیڈول تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
ایف پی ایس سی کا امتحانی شیڈول تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے با وجودفیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امتحانی شیڈول تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امتحانات کا آغاز شیڈول کے مطا بق 28 جولائی سے ہو گااور یہ این سی او سی ہدایات کے مطابق ہوں گے۔کووڈ 19 ایس او پیز پر عمل بھی یقینی بنایا جائے گا۔امتحØ...