طورخم بارڈر پر آمدورفت بدستور بند
کورونا پابندیوں کے باعث پاک افغان بارڈر طورخم پر آمدورفت بدستور بند ہے، پابندی کے تحت پاکستان کے شہری افغانستان اور افغان شہری پاکستان نہیں آسکتے، صرف افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو طورخم سرحد سے ملک آنے دیا جا رہا ہے۔
Source: jang.com.pk