کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کی حدود میں میگا ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری
کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کی حدود میں میگا ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کی حدود میں میگا ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری دے دی گئی جن میں 6نئے ٹیوب ویلز،6 فلٹریشن پلانٹس،جدید سہولیات سے آراستہ بڑی ڈسپنسری،اسٹیٹ آف دی آرٹ نیا جدید تفریحی پارک،انڈر گرائونڈ واٹر ٹینکس اور گلی...
Source: jang.com.pk