آزاد کشمیر الیکشن، عمران نے میدان مارلیا، ن لیگ حکومت بچانے میں ناکام، پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر
X آزاد کشمیر الیکشن، عمران نے میدان مارلیا، ن لیگ حکومت بچانے میں ناکام، پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر آزاد کشمیر الیکشن، عمران نے میدان مارلیا مظفرآباد(ایجنسیاں‘ٹی وی رپورٹ)آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے 11ویں عام انتخابات میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے میدان مارلیا ‘ پیپلزپارٹی دوسرے نمبر پر رہی جبکہ مسلم لیگ (ن) کشمیر میں ا...
Source: jang.com.pk