ٹریفک حادثات، موٹرسائیکل سوار سمیت 2 افراد جاں بحق، 14 ماہ کا بچہ قتل
ٹریفک حادثات، موٹرسائیکل سوار سمیت 2 افراد جاں بحق، 14 ماہ کا بچہ قتل راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں میں مختلف واقعات میں ایک شیرخواربچے سمیت پانچ افرادجان کی بازی ہارگئے ۔تھانہ صدربیرونی کے علاقہ راہ سکون سوسائٹی میں پانچ بچوں کی ماں نے بیماری سے تنگ آکرخودکشی کرلی ،اے ایس آئی رفاقت نے بتایاکہ 36سالہ (ع)کے گھروالوں نے پولیس کÙ...
Source: jang.com.pk