عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےعملے کی چھٹیاں منسو خ کردیں
عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےعملے کی چھٹیاں منسو خ کردیں راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحیٰ صفائی آپریشن کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام عملے کی چھٹیاں منسو خ کر دی ہیں،فیلڈ سٹاف سمیت تمام عملہ عید کی چھٹیوں میں اپنے فرائض سرانجام دے گا،اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز چیئرمین راولپنڈی ...
Source: jang.com.pk