ایک اور پسپائی
شیئر کریں کبھی کبھی یہ سوچ کر دکھ ہوتا ہے کہ جن لوگوں نے درآمدی ایندھن پر بجلی کا نظام بنایا اب وہ خود ہی اس پر واویلا کر رہے ہیں انہیں قوم کو یہ جواب ضرور دینا چاہئے کہ انہوں نے ملکی وسائل چھوڑکر امپورٹڈ فیول پر پاور پلانٹس کیوں لگائے،کیا یہ درست نہیں کہ بجلی کا پیداواری نظام سابق حکومتوں نے درآمدی فیول پر منتقل کیا وہ ملکی وسائل چ...
Source: dailyaaj.com.pk