اشرف غنی کا دورۂ مزار شریف، دوستم سے ملاقات
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل اور مشہور وار لارڈ جنرل عبدالرشید دوستم، بلخ کے سابق گورنر بلخ کے سابق گورنر عطاء محمد نور اور صدارتی مشیر محمد محقق سے ملاقات کی ہے۔
Source: jang.com.pk