حج بیت اﷲ کے فضائل
حج بیت اﷲ کے فضائل ’’میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا میرا مرنا سب اﷲ کے لیے ہے جو تمام دنیا کا پروردگار ہے‘‘ ۔ فوٹو : فائل حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا، مفہوم: ’’جو شخص اﷲ تعالیٰ کے لیے حج کرے اور اس میں بُری باتیں اور بُرے کام نہ کرے، تو وہ حج کرکے اسی طرح لوٹتا ہے گویا کہ آج اس کی ماں ...
Source: express.pk