قرآن پاک کا متفقہ اردو ترجمہ مکمل ہوچکا،نور الحق قادری
قرآن پاک کا متفقہ اردو ترجمہ مکمل ہوچکا،نور الحق قادری اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نےکہا ہےکہ قرآن پاک کا متفقہ اردو ترجمہ مکمل ہو چکا ہےجس میں تمام مسالک کے علماء کی محنت شامل ہے جلد وزیراعظم افتتاح کرینگے۔ نصاب میں سیرت کا مضمون شامل کیا گیا ہے،متحد ہو کر اسلام اور ملک دشمن کی سازشوں کونØ...