وارداتیں جاری، شہری 18 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں، 25 موبائلز،زیورات اور کرنسی سے محروم
وارداتیں جاری، شہری 18 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں، 25 موبائلز،زیورات اور کرنسی سے محروم راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 2گاڑیوں ،ایک رکشے 9موٹرسائیکلوں ،22موبائل فونز،طلائی ونقرئی زیورات ،مویشیوں اورنقدی سے محروم ہوگئے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ چاندنی چوک میں دونا معلوم افرادگن پوائنٹ پرعامرخان کی موٹرسائیکل Ù...