گردشی قرضوں کی ادائیگی، حکومت بجلی ٹیرف میں مزید سرچارجز کی خواہاں
گردشی قرضوں کی ادائیگی، حکومت بجلی ٹیرف میں مزید سرچارجز کی خواہاں اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) گردشی قرضوں کی ادائیگی کے لیے حکومت بجلی ٹیرف میں مزید سرچارجز عائد کرنے کی خواہاں ہے۔ جب کہ حکومت مستقبل کے منصوبوں کی فنڈنگ بھی بجلی کے بلوں کے ذریعے حاصل کرنے کی تیاری کررہی ہے، حالاں کہ صارفین پہلی ہی 5 ٹیکسز 2 سرچارجز ادا کررہے ہیں۔ تفØ...
Source: jang.com.pk