خیبرپختونخوا کے 4 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
خیبرپختونخوا کے 4 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو عہدوں سے ہٹادیا گیا تبدیل کئے گئے میڈیکل افسران میں گریڈ 20 کے 3 اور گریڈ 19 کے گیارہ ڈاکٹرز شامل ہیں فوٹو: فائل پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں چار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو ان کے عہدوں سے ہٹانے سمیت 20 سینیئر ڈاکٹرز کے تبادلوں و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے، تبدیل کئے جانے والوں میں ...
Source: express.pk