سوشل میڈیا پر فالوونگ کی وجہ سے نخرے اٹھائے جارہے ہیں، فیصل قریشی
سوشل میڈیا پر فالوونگ کی وجہ سے نخرے اٹھائے جارہے ہیں، فیصل قریشی کراچی(این این آئی) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں لوگوں کو صرف اس لئے اداکاروں کے نخرے اٹھاتے دیکھتا ہوں کہ ان کے سوشل میڈیا پر کئی ملین فالوورز ہیں۔یو ٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ ہمارے گھروں میں جو کچھ ہورہا ہے اسی کا عکس...
Source: jang.com.pk