کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختم
کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختم کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹرمیں سائینو فارم ویکسین ختم ہوگئی۔ کراچی میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوانے کیلئے ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عوام کا رش ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔ ا...