ایون فیلڈ کیس، مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نئی تاریخ لے لی
اسلام آباد (نمائندہ جنگ)ایون فیلڈ کیس میں مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نئی تاریخ لے لی، عدالت میں عطا تارڑ نے کہا کہ عرفان قادر نئے وکیل ہونگے وقت چاہئے، نیب نے نئی...
Source: jang.com.pk