رٹا بازی اورتعلیم کی زوال پذیری ۔۔۔۔
شیئر کریں نظام تعلیم بتدریج زوال پذیری کی طرف گامزن ہے ماضی وحا ل میں حکومتوں کی طرف سے اقدامات تو کیے گئے مگر ایسے نیم دلانہ اقدامات کانتیجہ یقینا خاطر خواہ نہیں نکلا کرتا یہی وجہ ہے کہ تمام تر کوششوں اوردعوؤں کے باوجود معیار تعلیم میں بہتری کے امکانات کم ہی دکھائی دیتے ہیں اوراب تو رہی سہی کسر کورونا کے باعث کی جانے والی بندشوں Ù...