طالبان کا ترجمان نہیں، بھائی ہوں: گلبدین حکمت یار
افغان جماعت حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ طالبان کا ترجمان نہیں بھائی ہوں، طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے، ہم نے طالبان سے کبھی حکومت کا مطالبہ نہیں کیا لیکن اگر انہوں نے کہا تو غور کریں گے۔
Source: jang.com.pk