ایف بی آر کی کے پی کے، بلوچستان و گلگت میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کے خلاف کارروائی سے معذرت
ایف بی آر کی کے پی کے، بلوچستان و گلگت میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کے خلاف کارروائی سے معذرت خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان میں یہ گاڑیاں چل رہی ہیں اور کراچی میں نہیں، ایک ملک میں دو قانون کیوں؟ قائمہ کمیٹی (فوٹو : فائل) اسلام آباد: ایف بی آر نے بلوچستان، خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان میں بڑی تعداد میں چلنے والی نان کسٹم پیڈ گاڑی...
Source: express.pk