دورہ انگلینڈ؛ ناتواں مڈل آرڈر کو توانا بنانے کی کوشش
حارث سہیل اور سعود شکیل کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی سے تقویت ملے گی، مشکلات پر قابو پانے کیلیے پرُ امید ہیں، بابراعظم
Source: express.pk