Stay updated with breaking news from Off peshawar. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
شیئر کریں خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق گزشتہ روز ہونیوالا اجلاس اپنے فیصلوں کے حوالے سے غیرمعمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جا سکتا ہے وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کے مطابق صوبے میں نئے اسلحہ لائسنسوں کے اجراء پر پابندی کا اصولی فیصلہ کرلیاگیا ہے اجلاس میں پولیس کو جائیداد اور خاندانی تنازعات میں ہونیوالے افسوسناک تصادم اور نقصان کا سلسلہ روکنے کیلئے موثر اقدامات کا کہاگیا ہے اعلیٰ سطح کے اجلاس نے صوبے میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کیساتھ صوبائی دارالحکومت کی مرکزی شارع پر صوبائ ....