انتخابی اصلاحات، وزیراعظم کی ماہرین قانون کو اپوزیشن سے رابطے کی ہدایت
انتخابی اصلاحات، وزیراعظم کی ماہرین قانون کو اپوزیشن سے رابطے کی ہدایت اسلام آباد (انصار عباسی) حکومتی حمایت یافتہ متنازع انتخابی اصلاحات کا قانون، جسے حال ہی میں قومی اسمبلی سے غیر شائستہ جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منظور کرایا گیا تھا، کو فی الحال وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر منجمد کر دیا گیا ہے تاکہ حکومت اور اپوزیشن کے درÙ...
Source: jang.com.pk