پاکستان اور چین افغانستان میں پائیدار امن کے خواہاں، شاہ محمود
پاکستان اور چین افغانستان میں پائیدار امن کے خواہاں، شاہ محمود بیجنگ (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین افغانستان میں پائیدار امن کے خواہاں ہیں‘دونوں ممالک افغان امن عمل میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں۔ چین کے شہر چینگدو میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئ...
Source: jang.com.pk