جوڑے پر تشدد؛ مقدمے میں بھتہ خوری اور ڈکیتی کی دفعات شامل
جوڑے پر تشدد؛ مقدمے میں بھتہ خوری اور ڈکیتی کی دفعات شامل چھٹا ملزم محب شناخت پریڈ کیلیے جیل منتقل، ملزم قیوم بٹ کا میڈیکل کرانے کا حکم اسلام آباد: پولیس حکام نے نوجوان لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور ہراساں کرنے کے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی وڈیوکے کیس میں عثمان مرزا اور دیگر ملزمان کے خلاف درج مقدمہ میں بھتہ خوری اور ڈکیتی سمیت...
Source: express.pk