سیاسی منظرنامہ، وزیر اعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں
سیاسی منظرنامہ، وزیر اعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں اسلام آباد( طاہر خلیل) آزاد کشمیر کے انتخابات میں تینوں بڑی پارٹیوں کی انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہنچی ،یہاں 25 جولائی کو پولنگ ہوگی ،آزاد کشمیر الیکشن کمیشن پولنگ کے لیے حکومت کی تجویز کردہ الیکڑانک مشین استعمال نہیں کر رہا ،پرانے طریق کار کے مطابق بیلٹ پیÙ...