کشمیر میں دو ریفرنڈم، وزیراعظم کا موقف مسترد، ن لیگ، پیپلز پارٹی
کشمیر میں دو ریفرنڈم، وزیراعظم کا موقف مسترد، ن لیگ، پیپلز پارٹی اسلام آباد… لاہور… قلات (نمائندگان جنگ،خبرایجنسیاں ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے کشمیر میں دو ریفرنڈم کے وزیراعظم عمران خان کے موقف کو مسترد کردیا،ن لیگی رہنما شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی ...
Source: jang.com.pk